sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

ہمارے تو مُقدر میں لکھا ہی بس بھٹکنا ہے

ہمیں معلوم ہی کب ہے کنارہ کس کو کہتے ہی

اُترتی تیرے بالوں میں سفیدی جو لڑکپن سے

تو پھر تُو بھی سمجھ لیتا خسارہ کس کو کہتے ہیں

   10
0 Comments